Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تحریک انصاف کی حکومت نے تبدیلی کے نام پر عوام سے فراڈ کیا ہے، احمد سلمان بلوچ

Now Reading:

تحریک انصاف کی حکومت نے تبدیلی کے نام پر عوام سے فراڈ کیا ہے، احمد سلمان بلوچ

ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی احمد سلمان بلوچ نے کہا ہے کہ  تحریک انصاف کی حکومت نے تبدیلی کے نام پر عوام سے فراڈ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی احمد سلمان بلوچ  کا کہنا تھا کہ سستے حکمرانوں کے مافیا نے  عوام کو اپنے پنجوں میں جکڑ لیا ہے، تحریک انصاف کی حکومت نے تبدیلی کے نام پر عوام سے فراڈ کیا ہے۔

ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی احمد سلمان بلوچ  کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ایک کروڑ نوکریاں، 50 لاکھ گھر اوردیگر بیسیوں کے دعوے کیے تھے۔

ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی احمد سلمان بلوچ کا کہنا تھا کہ سوا تین سال گزرنے کے باوجود یہ حکومت اپنے کسی بھی وعدے پر عملدرآمد نہیں کرسکی۔

واضح رہے گرین پاسپورٹ کو عزت دلانے والوں نے سائیکل کو عزت دلا دی، شہریوں نے پیڑول کی ممکنہ مزید قیمتیں بڑھنے پر حل نکال لیا، گھروں میں موجود پرانی سائیکلوں کو نکال کر صفائی شروع کر دی جبکہ ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ نے بھی گھر میں موجود سائیکل صاف کرلی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر