Advertisement
Advertisement
Advertisement

گاڑی سے نشان صاف کرنے کا انتہائی آسان طریقہ جانیئے

Now Reading:

گاڑی سے نشان صاف کرنے کا انتہائی آسان طریقہ جانیئے
Advertisement

گاڑی چلاتے ہوئے ٹریفک کے باعث یا پھر غلطی سے ایک گاڑی دوسری گاڑی سے ٹکرا جاتی ہے  یا پھر کسی نوکیلی جگہ  لگ جاتی ہے تو ایک نشان پڑجاتا ہے جو کہ صاف ستھری گاڑی پر بدنما داغ لگتا ہے۔

نوجوان اکثر ایسی غلطی کریدے ہیں اور پھر پریشان ہوتے ہیں کہ والدین کو کیا جواب دیں گے۔

اس نشان کو چھپانے کے لئے گاڑی والے ہزاروں روپے لیتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو اس کا آسان سا حل بتائیں گے۔

اس نشان کو صاف کرنے کے لئے ریگ مال، اسکریچ صاف کرنے والی پالش، پیسٹ ویکس اور ایک اسپرے والی بوتل میں سرف ملا پانی اور ایک موٹا ٹیپ درکار ہوگا۔

طریقہ کار:

Advertisement

سرف والے پانی سے اس جگہ کو اچھی طرح صاف لیں اور اس حصے کے اوپر اور نیچے تقریباً ڈیڑھ انچ کے فاصلے سے ٹیپ لگا دیں۔

اب ریگ مال سے اسکریچ والی جگہ پر ہلکے ہاتھوں سے اتنا رگڑیں کے اسکریچ غائب ہوجائے جس کے بعد ٹیپ اتار کر ایک بار پھر سرف والے پانی کا استعمال کریں۔

اس جگہ کو پالسش کی مدد سے اچے سے پالش کریں اور یہ عمل تب تک کریں جب تک یہ حصے کا رنگ باقی گاڑی کی طرح ہموار اور چمکتا نا ہوجائے۔

آخر میں پیٹ ویکس کا استعمال کریں جس کے بعد وہ نشان بالکل غائب ہوجائیگا۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی فون نے ایک خاندان کی زندگی کیسے بچائی؟
100 سالہ شخص کو 96 سالہ خاتون سے محبت ہوگئی؛ شادی کے لئے بھی تیار
انگریزی زبان کا سب سے طویل لفظ جسے پڑھنے میں گھنٹوں لگ سکتے ہیں
صرف 11 سیکنڈ میں تصویر میں موجود 3 فرق تلاش کریں!!!
تصویر میں چھپے ہوئے الّو کو 10 سیکنڈ میں تلاش کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق تلاش کریں!
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر