Advertisement

معیشت ڈبونے والے معیشت پر مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں ، ڈاکٹر شہباز گِل

شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ معیشت ڈبونے والے معیشت پر مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد خاقان جیسے درباری بغضِ عمران خان میں مبتلا ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آقاؤں کی کرپشن بچاؤ تحریک پر مامور نااہل درباریوں کو عوام سے کوئی غرض نہیں ، ملکی معیشت اور تشخص کو پامال کرنے والے آج ملک اور جمہوریت کا جھوٹا رونا رو رہے ہیں ، ورلڈ فوڈ پرائس انڈیکس 2011 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔

ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ دنیا میں مہنگائی 10 سال کی بلند ترین سطح پر ہے مگر نااہل ٹولے نے احتجاج کرنا ہے ، پاکستان میں مہنگائی سب سے کم مگر نااہل ٹولے نے احتجاج کرنا ہے۔

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ وزیراعظم نے ٹارگٹڈ سبسڈی کا اعلان کیا مگر نااہل ٹولے نے احتجاج کرنا ہے ، اپوزیشن کا رونا دھونا، دھرنے اور ریلیاں کرپشن بچاؤ ایجنڈے کی تکمیل کیلئے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
Advertisement
Next Article
Exit mobile version