Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
PSX start today at 22 January 2021

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔

جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں رجحان منفی رہا ، 100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 394 پوائنٹس سے کم ہوکر 44477 پر بند ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 821 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا ، 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 45105 رہی ، 100 انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 44283 رہی ، بازار میں ہفتے بھر میں 1 ارب 32 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے ، اسٹاک بازار کے بفتہ وار کاروبار کی مالیت 51 ارب روپے رہی۔

واضح رہے کہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن کاروباری ہفتے میں 22 ارب روپے سے کم ہوکر 7786 ارب روپے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق پریشان کن خبر
سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
سوزوکی نے گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنادی
رواں مالی سال پاکستان کو بیرونی قرضوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کو چیلنچ قرار دیدیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر