Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کی صورتحال

Now Reading:

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کی صورتحال
ڈینگی

وفاقی محکمہ صحت نے ڈینگی سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 99 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبے میں مجموعی طور پر ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 206 ہوگئی ہے، صوبے مجموعی طور پر ڈینگی سے انتقال کر جانے والوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ڈینگی سے مزید 1 شخص جاں بحق ہوگیا، جاں بحق ہونے والے کا تعلق بنوں سے ہے، صوبے میں ڈینگی ایکٹیو کیسز کی تعداد 1 ہزار 610 ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی سے متاثرہ 171 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق اب تک ڈینگی سے متاثرہ 3 ہزار 589 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 27 افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے، صوابی میں 10، ہری پور 10، نوشہرہ 8 مانسہرہ 6 اور سوات میں 5 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوابی میں 10، ہری پور میں 10، نوشہرہ 8 مانسہرہ 6 اور سوات میں 5 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے، اس وقت صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی سے متاثرہ 246 مریض زیرِ علاج ہیں، ڈینگی سے متاثرہ سب سے زیادہ 70 مریض خیبرٹیچنگ ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں جبکہ ایل آر ایچ میں 23 اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں 9 مریض اس وقت زیرِ علاج ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر