Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایبٹ آباد: جناح آباد لنک روڈ کے قریب نجی اسکول میں آگ لگ گئی

Now Reading:

ایبٹ آباد: جناح آباد لنک روڈ کے قریب نجی اسکول میں آگ لگ گئی

ایبٹ آباد کے علاقے جناح آباد لنک روڈ کے قریب نجی اسکول میں آگ لگ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

ذرائع کے مطابق نجی اسکول کے ہاسٹل میں بچے اور طالبات بھی رہائش پذیر ہیں۔

خیال رہے کہ اسکول انتظامیہ نے بچوں اور طالبات کو بحفاظت نکال لیا ہے۔

اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ضمنی انتخابات؛ لاہور، ڈی جی خان، قصور، گجرات سمیت دیگرشہروں میں دفعہ144نافذ
مظفرآباد:مسافروین کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر