Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر عالمی مشائخ و علماء کانفرنس آج ہوگی

Now Reading:

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر عالمی مشائخ و علماء کانفرنس آج ہوگی
عثمان بزدار کے تحریری استعفے

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر عالمی مشائخ و علماء کانفرنس آج ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر عالمی مشائخ و علماء کانفرنس آج ہوگی جہاں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار عالمی مشائخ و علماء کانفرنس کے مہمان خصوصی ہوں گے اور عالمی مشائخ و علماء کانفرنس سے کلیدی خطاب بھی کریں گے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ کانفرنس میں دنیا بھر سے علماء و مشائخ شریک ہوں گے جبکہ دیگر مذاہب کے معروف سکالرز بھی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

واضح رہے صوبائی وزراء سید سعیدالحسن شاہ، یاسر ہمایوں، معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور، سیکرٹریز اوقاف، ہائر ایجوکیشن، اطلاعات، سی سی پی او لاہور، کمشنر لاہور ڈویژن، ڈپٹی کمشنر اور متعلقہ حکام بھی کانفرنس میں شریک ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
ڈیجیٹل تبدیلی ملک کی ترقی کی ضامن ہے، احسن اقبال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر