Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہوگا

Now Reading:

بلوچستان اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہوگا

بلوچستان اسمبلی کااہم اجلاس آج ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کااہم اجلاس آج ہوگا جہاں اجلاس میں صرف عدم اعتماد کی قرارداد پیش ہوگی جبکہ گنتی نہیں ہوگی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق آج ہونے والے اجلاس میں قائد ایوان جام کمال خان کے خلاف محرکین میں سے کوئی ایک قرارداد پیش کرے گا،جس کے بعد اس قراردادپر بحث ہوگی ۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ تاہم عدم اعتماد کی قراردادپر آج کے اجلاس میں گنتی نہیں ہوگی،اسمبلی قواعد و ضوابط کے مطابق 3 دن کے بعد اجلاس طلب کرکے قائد ایوان کو اعتماد کا ووٹ لینا لازمی ہوگا۔

سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق امکان ہے کہ آج کے اجلاس کے بعد دوبارہ اسمبلی کا اجلاس  25 اکتوبر کو طلب کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر