Advertisement
Advertisement
Advertisement

اس دفعہ پوری قوم ایک عظیم الشان جشن عید میلاد النبیﷺ منائے گی، شہباز گل

Now Reading:

اس دفعہ پوری قوم ایک عظیم الشان جشن عید میلاد النبیﷺ منائے گی، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اس دفعہ پوری قوم ایک عظیم الشان جشن عید میلاد النبیﷺ منائے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ وزير اعظم عمران خان کی دلی خواہش کے مطابق وفاقی کابینہ کے ارکان اپنی سرکاری اور نجی رہائش گاہ کی ربیع الاول جشن ولادت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے چراغاں وغیرہ کے ساتھ سجاوٹ کا اہتمام کریں۔

Advertisement

ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا کہ اس دفعہ پوری قوم ایک عظیم الشان جشن عید میلاد النبیﷺ منائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روانڈا کے ایئر چیف کی سربراہی میں دفاعی وفد کی ایئر چیف مارشل زہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات
کراچی میں تجاوزات اور غیر قانونی بچت بازاروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کی تیاری
اسلام آباد میں پاک آذربائیجان چیمبر آف کامرس انڈسٹری کا قیام
پیپلزپارٹی انٹراپارٹی انتخابات کا کیس الیکشن کمیشن میں سماعت کے لیے مقرر
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لئے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر