Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر میں کورونا سے مزید 11 افراد انتقال کر گئے،این سی او سی

Now Reading:

ملک بھر میں کورونا سے مزید 11 افراد انتقال کر گئے،این سی او سی
این سی او سی

این سی او سی

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 11 افراد انتقال کر گئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کی جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 663 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 11 افراد انتقال کر گئے ہیں۔
این سی اوسی کے مطابق 24 گھنٹےکےدوران39 ہزار 902 کورونا ٹیسٹ کیےگئے۔
این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح1.66فیصد ہو گئی ہے۔
پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے اب تک 28 ہزار 280 مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس موذی وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 12 لاکھ 65 ہزار47 ہو چکی ہے۔

Advertisement
ملک بھر میں اسپتالوں، قرنطینہ سینٹرز، وینٹی لیٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے 25 ہزار 870 مریض زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 1 ہزار 913 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ 12 لاکھ 10 ہزار 897 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ سے کراچی پریس کلب کے وفد کی ملاقات
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
تائیوان، 200 سے زائد زلزلے کے جھٹکے، عمارتیں رات بھر لرزتی رہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر