Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہبازشریف منی لانڈرنگ کیسزسےبچنےکی کوشش کررہےہیں ، شہزاد اکبر

Now Reading:

شہبازشریف منی لانڈرنگ کیسزسےبچنےکی کوشش کررہےہیں ، شہزاد اکبر
شہزاد اکبر

مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہبازشریف منی لانڈرنگ کیسزسےبچنےکی کوشش کررہےہیں۔

تفصیلات کے مطابق مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ لندن کیس پربڑاشورمچایاگیااورپریس کانفرنسزکی گئیں ، پریس کانفرنسزمیں دنیاجہاں کاجھوٹ بولاگیا۔

انہوں نے کہا کہ لاہورکی احتساب عدالت میں شہبازشریف کی پیشی تھی ، شہبازشریف کےترجمانوں نےتاثردیامنی لانڈرنگ میں بریت ہوئی ، امیدتھی وکیل احتساب عدالت میں لندن کے دستاویزات دے گا ، شہبازشریف منی لانڈرنگ کیسزسےبچنےکی کوشش کررہےہیں ، شہبازشریف اپنےکیس کوبےجاطول دےرہےہیں۔

شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہبازشریف پرآمدن سےزائداثاثہ جات،ٹی ٹیزاور منی لانڈرنگ کیسزہیں ، شہبازشریف کابیٹاسلمان شہبازمفرورہے ، شہبازشریف کانامہ اعمال1990سےشروع ہوتاہے ، 1990 میں شہبازشریف کےاثاثوں کی مالیت21لاکھ تھی۔

مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ سلمان شہبازکےاثاثوں کی مالیت ایک کروڑ40لاکھ بنتی ہے ، 2003 میں میں شہبازشریف اورخاندان کےاثاثے 21 ملین تھے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی؛ بڑا اعلان کردیا
صدر مملکت کا دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان کے فضائی روابط فروغ دینے کی ضرورت پر زور
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ جاری
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، ایاز صادق
سیاسی عدم استحکام معاشی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، احسن اقبال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر