Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین کے قومی دن کے موقع پر ہم چینی حکومت  کو تہنیت پیش کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

Now Reading:

چین کے قومی دن کے موقع پر ہم چینی حکومت  کو تہنیت پیش کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ  عاصم افتخار نے کہا ہے کہ چین کے قومی دن کے موقع پر ہم چینی حکومت اور عوام کو تہنیت پیش کرتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چین کے قومی دن پر خصوصی تقریب کا انعقاد  کیا گیا،جس  میں سیکرٹری خارجہ اور پاکستان میں چینی سفیر نونگ رونگ نے شرکت کی۔

 چینی سفارت خانے کے سفارتی اہلکار بھی تقریب میں شریک ہوئےتقریب میں وزارت خارجہ چائنا ڈیسک کے حکام بھی شریک ہوئے۔

 تقریب میں سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور چینی سفیر نونگ رونگ نے کیک کاٹا۔

سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے تمام موسموں میں آزمودہ دوستی و تزویراتی تعاون پر مبنی پاک چین شراکت داری کو اعلیٰ سطح پر پہنچانے کے عزم کی تجدید کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مہنگی آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ، 300 ارب کی بچت کا امکان
کورنگی ناصرجمپ کے قریب ٹریفک حادثہ، 6 ماہ کا بچہ ڈمپر کے نیچے آ کر جاں بحق
بھارتی بحریہ انسانیت اور سمندری حیات کے لیے  بڑا خطرہ
پاکستان بحریہ کے لیفٹیننٹ کمانڈر کو سری لنکا میں اہم اعزاز سے نوازا گیا
وزیراعلیٰ سندھ کا صوبے بھر میں زمینوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا حکم
کراچی ایئرپورٹ پر بوئنگ 747 کارگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر