Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مذہبی جماعت کے سبب جو ملک میں صورتحال ہے وہ حکمرانوں کی نااہلی ہے، خورشید شاہ

Now Reading:

مذہبی جماعت کے سبب جو ملک میں صورتحال ہے وہ حکمرانوں کی نااہلی ہے، خورشید شاہ
خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مذہبی جماعت کے سبب جو ملک میں صورتحال ہے وہ حکمرانوں کی نااہلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت فیل ہوچکی ہے، مجھے خوف ہے کہ حکومت کی نااہلی کے سبب حالات بہت خراب ہونے جارہے ہیں۔

خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 60 دنوں کے لیے رینجرز بلا لی ہیں، دو وفاقی وزیر مذاکرات کرنے گئے تھے فیل ہوگئے، وزیر داخلہ ناجانے کیا کیا بول رہے ہیں۔

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے مزید کہا ہے کہ مسئلہ یہ ہے کہ حکمران اپنی کسی بات پر پورے نہیں اُترتے، صورتحال کو کنٹرول کرنے میں وفاقی اور پنجاب حکومت ناکام ہوچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی ہدایت پر قطر سے9سال قبل معاہدے کی دوبارہ منظوری
پنجاب میں کسان کی مشکلات کم نہ ہو سکیں, اراکین اسمبلی بھی ایوان میں چیخ اٹھے
 وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کوزیادہ گندم خریداری کیلئےخط لکھا ہے، رانا تنویر حسین
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل
ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
اظہار الحسن نے قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا مسئلہ اٹھا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر