Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دلہا دلہن دیگچے میں بیٹھ کر شادی کے لئے روانہ ہوئے، ویڈیو وائرل

Now Reading:

دلہا دلہن دیگچے میں بیٹھ کر شادی کے لئے روانہ ہوئے، ویڈیو وائرل

شادی میں دلہا دلہن کی سواری بہت سجی ہوئی ہوتی ہے اور محفل میں بہت دھوم دھام کے ساتھ ان کا استقبال بھی کیا جاتا ہے۔

سوشل میڈیا ایک ایسی جگہ ہے جہاں کوئی بھی نئی اور انوکھی چیز، ویڈیو یا تصویر کو وائرل ہونے میں دیر نہیں لگتی ہے ۔

صارفین اس تصویر یا ویڈیو کا راتوں رات اس قدر وائرل کر دیتے ہیں کے اپ لوڈ کرنے والے کو اس بات کا انداز بھی نہیں ہوتا ہے۔

یہاں ایسی ہی ایک ویڈیو کی بات کریں گے جس میں دیکھا گیا ہے کہ دلہا دلہن دیگچے میں بیٹھ کر شادی کے لئے روانہ ہوئے ہیں۔

یہ ویڈیو بھارتی ریاست  کیرالہ  کی ہے جہاں موسلا دھار بارشوں کے باعث پانی بھر جانے کی صورت میں دلہا دلہن اپنی شادی کی تقریب میں پہنچنے کے لیے مندر کے ایک بڑے دیگچے میں سوار ہو گئے۔

جوڑے نے مندر سے لیے اس دیگچے کو کشتی کے طور پر استعمال کیا اور اسے دھکیلنے کے لیے 2 افراد کی مدد لی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریس کے دوران دوست کی مدد کرکے لڑکے نے سب کے دل جیت لئے
9 سالہ بچی کی 75 کلو کی ڈیڈ لفٹنگ نے سب کو حیران کردیا
سال 2024 کے مکمل سورج گرہن کی ویڈیو وائرل
لیجنڈری فلم ساز اور پروڈیوسر گنگو رامسے انتقال کر گئے
8 کلو کا سموسہ، ووٹنگ کی اہمیت کے متعلق آگاہی پیدا کرنے کا انوکھا انداز
کوے کی رشوت لینے کی ویڈیو ہوئی وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر