Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جمعیت علماء اسلام کا ملک میں مہنگائی و روزگاری کیخلاف احتجاج

Now Reading:

جمعیت علماء اسلام کا ملک میں مہنگائی و روزگاری کیخلاف احتجاج

جمعیت علماء اسلام نے ملک میں بے انتہاء مہنگائی و بد آمنی و بے روزگاری کیخلاف احتجاج کیا۔

تفصیلات کے مطابق  بنوں کے علاقے پریٹی چوک میں کارکنوں نے موجودہ حکومت کیخلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرتے ہوئے نعرے بازی کی جبکہ اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم اضافی کچھ نہیں کہتے لیکن عمران خان کے کنٹینرز پر دیئے گئے بیانات دہرا رہے ہیں۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ ریاست مدینہ کے نام پر قوم سے کرسی اور وزارت عظمہ حاصل کیا جبکہ حجاج بن یوسف سے بھی زیادہ ظالمانہ حکمرانی کر رہے ہیں۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو قتل کرکے زندگی کا خاتمہ کرنے لگے ہیں۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے ایک سال میں 300 ارب ڈالر کا  قرضہ لیا۔

Advertisement

مظاہرین کا کہنا تھا کہ مہنگائی و ٹیکسز اس قدر بڑھائے گئے کہ اب صاحب استعداد طبقہ بھی سقط نہیں رکھتے۔

مظاہرین کا مطالبہ کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی ، فحاشی و لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر