Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا

Now Reading:

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی کی نگران حکومتوں کیلئے ہدایات جاری کر دیں

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات 19 دسمبر کو ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا نوٹیفکیشن یکم نومبر کو جاری کیا جائے گا، 4 سے 8 نومبر تک کاغذات نامزدگی جمع کروائے جاسکیں گے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق 10 سے 12 نومبر تک امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کی جائے گی، 20 نومبر کو امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست جاری کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 23 نومبر کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کیے جائیں گے، الیکشن کمیشن 24 نومبر کو نتائج کا اعلان کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی صدر کی روانگی کے بعد کراچی کی بند سڑکیں کھول دی گئیں
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان مکمل؛ واپس ایران روانہ
وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
گورنرسندھ نےایرانی صدرابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر