Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کی صورتحال

Now Reading:

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کی صورتحال

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 100 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبے بھر میں اب تک 5 ہزار 107 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، صوبے میں ڈینگی سے اب تک 6 افراد انتقال کرچکے ہیں۔

محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں ڈینگی ایکٹیو کیسز کی تعداد 1 ہزار 683 ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی سے متاثرہ 138 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

خیبرپختونخوا میں اب تک ڈینگی سے متاثرہ 3 ہزار 418 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے ہیں۔

Advertisement

رپورٹ کےمطابق صوابی میں 14،مران 10 ،ایبٹ آباد 6 ،ہری پور 15،نوشہرہ 11 ،چارسدہ 5،شانگلہ 4 ،ہنگو 4 ،لکی مروت 3 ،مہمند 2، ملاکنڈ 2،لوئر دیر 1 اور ضلع خیبر میں 1 شخص میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔

اس وقت صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی سے متاثرہ 198 مریض زیرعلاج ہیں،ڈینگی سے متاثرہ سب سے زیادہ مریض خیبرٹیچنگ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ایل آر ایچ میں 23 اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں 8 مریض اس وقت زیر علاج ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیکسوں سے متعلق مقدمات کو ٹریبونلز کے ذریعے نمٹانا چاہتے ہیں، وزیر خزانہ
مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
سعودی وفد کے دورے سے معیشت پرمثبت اثرات مرتب ہوں گے،عطاتارڑ
ہمیں اسمبلی میں بھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی جارہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی قیادت میں سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا
ڈاکوؤں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا، وزیرداخلہ سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر