Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی اے ایف اکیڈیمی اصغر خان میں مختلف کورسز کی گریجویشن پریڈ

Now Reading:

پی اے ایف اکیڈیمی اصغر خان میں مختلف کورسز کی گریجویشن پریڈ
پاک فضائیہ

پی اے ایف اکیڈیمی اصغر خان میں مختلف کورسز کی گریجویشن پریڈ ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا تھا کہ پی اے ایف اکیڈیمی اصغر خان میں مختلف کورسز کی گریجویشن پریڈ ہوئی جہاں 145  ویں جی ڈی پائلٹ ، 91انجینئرنگ ، 101ائیر ڈیفنس کورسز کے کیڈٹس پاس آؤٹ ہوئے۔

ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا تھا کہ پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کو برانچ انسیگنیا اور امتیازی پوزیشن ہولڈرز میں ٹرافیاں تقسیم کی جائیں گی۔

ترجمان پاک فضائیہ کا مزید کہنا تھا کہ سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو امتیازی شمشیر بھی عطا کریں گے۔

واضح رہے سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو تقریب کے مہمان خصوصی تھیے جبکہ پی اے ایف کی ایروبیٹکس ٹیم شیر دل بھی فضائی مظاہرے میں شامل رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر