Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ پر افسوس کا اظہار

Now Reading:

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ پر افسوس کا اظہار
ایم کیو ایم

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ  پر افسوس کا اظہارکیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں کو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچادیا ہے۔

رابطہ کمیٹی ایم کیوایم پاکستان کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے دور میں بجلی،گیس،آٹا اور چینی سمیت پیٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں کمی کے بجائے اندھادھند اضافہ قابل تشویش ہے، ایسا پہلی بار دیکھنے میں آیا کہ اوگرا کی سمری سے بھی بڑھ کر دگنا اضافہ کردیا گیا ہے۔

 رابطہ کمیٹی ایم کیوایم پاکستان کا مزید کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا بوجھ ہربار عوام پر نہیں ڈالا جاتا، موجودہ حکومتی اقدامات سے پاکستان میں مزید مہنگائی کا سونامی آجائے گا۔

Advertisement

 رابطہ کمیٹی ایم کیوایم پاکستان کا یہ بھی کہنا ہے کہ موجودہ مہنگائی کو برداشت کرنا پاکستان کے عوام کیلئے ناقابل برداشت ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری؛ معروف کمپنی کا اہم اعلان
سی این جی صارفین کیلئے بری خبر آگئی
سعودی عرب ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کے لئے تیار، رپورٹ
اسٹیٹ بینک نے تجارتی خسارے کے اعداد و شمارجاری کردیے
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر