Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم کل حکومت کے خلاف میدان سجائے گی

Now Reading:

پی ڈی ایم کل حکومت کے خلاف میدان سجائے گی
مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پی ڈی ایم کل ڈیرہ غازی خان میں حکومت کے خلاف میدان سجائے گی۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کل ڈیرہ غازی خان میں حکومت کے خلاف میدان سجائے گی جہاں پی ڈی ایم مہنگائی،لاقانونیت،معاشی بدحالی،بیڈگورنس اور بے روز گاری کے خلاف حکومت کو آڑے ہاتھوں لے گی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ڈیرہ غازی خان جلسے میں مریم نواز کے بجائے شہباز شریف شرکت کریں گے جبکہ ڈیرہ غازی خان جلسے کے لیے مسلم لیگ ن کے وفد کی قیادت بھی شہباز شریف کریں گے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ شہباز شریف اداروں کی بجائے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال،مہنگائی اور دیگر معاملات پر حکومت کو ہدف تنقید کا نشانہ بنائیں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ جلسے سے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان،علامہ ساجد میر،محمود خاں اچکزئی سمیت دیگر بھی خطاب کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نوازشریف کی صحابی رسولﷺ حضرت سعد بن ابی وقاص کے مزار پر حاضری
وزیر اعظم شہباز شریف نے انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا
اپنے گھر کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان
پنجاب حکومت سے موٹرسائیکل لینے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر آگئی
چیف کمشنر اسلام آباد عہدے سے فارغ؛ محمد علی رندھاوا کی تعیناتی متوقع
وزیراعظم کا شہید حسنین ترمذی کے اہلخانہ کیلئے ڈیڑھ کروڑ کی مالی امداد کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر