Advertisement
Advertisement
Advertisement

مارٹن گپٹل کی وکٹ حاصل کرکے بہت خوشی محسوس ہوئی، حارث رؤف

Now Reading:

مارٹن گپٹل کی وکٹ حاصل کرکے بہت خوشی محسوس ہوئی، حارث رؤف

قومی کرکٹر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ مارٹن گپٹل کی وکٹ حاصل کرکے بہت خوشی محسوس ہوئی تھی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں بہترین کارکردگی پر حارث رؤف میں آف دی میچ قرار پائے ، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، جس کی وجہ سے آج بھی ہمیں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

حارث رؤف کا کہنا تھا کہ ہم سارے کھلاڑی ایک دوسرے سے بات چیت کرتے ہیں ، ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہیں جس سے ہمیں کانفیڈینس ملتا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں یہاں اپنی فیملی اور لاہور قلندرز کی دعاؤں کی وجہ سے ہوں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں پاکستان نے کیویز کو 5 وکٹوں سے شکست دے تھی۔

Advertisement

میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تھا اور نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے تھے۔

 پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 22 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرالمپکس گیمز؛ پاکستان کے حیدر علی نے ڈسک تھرو میں برانز میڈل جیت لیا
کم رنز دے کر زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ سنگاپور کے کھلاڑی کے نام
چیمپئنز ون ڈے کپ: ٹیم کے کپتانوں اور اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا
منگولیا ٹی 20 انٹرنیشنل کا کم ترین اسکور کرنے والی دوسری ٹیم بن گئی
پاکستان کو سیریز میں وائٹ واش کرنے والی بنگلا دیش کی ٹیم کا شاندار استقبال
بھارت کو عالمی چیمپئن بنانے والے راہول ڈریوڈ کس بات پر شرمندہ ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر