Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیشنل ایکشن پلان کی موجودگی میں حکومت کی بوکھلاہٹ قابل تشویش ہے، شیری رحمان

Now Reading:

نیشنل ایکشن پلان کی موجودگی میں حکومت کی بوکھلاہٹ قابل تشویش ہے، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کی موجودگی میں حکومت کی بوکھلاہٹ قابل تشویش ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی غیر واضع پالیسی کی وجہ سے 10 سیکورٹی اہلکار شہید اور 80 سے زیادہ شدید زخمی ہوئے ہیں، لواحقین سے دلی ہمدردی ہے۔

شیری رحمان نے کہا کہ حکومت کے غلط فیصلوں کی وجہ سے پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کی زندگیاں خطرے میں پڑ سکتی ہیں، حکومت ایک دن مظاہرین سے مذاکرات کرتی اور دوسرے دن کہتی یہ عسکری تنظیم ہے، پہلے معاہدہ کرتے پھر کہتے وزیراعظم کو گزشتہ معاہدے کا علم نہیں تھا۔

پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے مزید کہا کہ حکمرانوں کی غیرسنجیدگی ایک عام معاملے کو بحران میں تبدیل کردیتی ہے، پاکستان کے پارلیمان نے دہشت گردی اور عسکریت پسندی کو نمٹنے کے لئے نیشنل ایکشن پلان بنایا تھا، حکومت اس معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد لے کر نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام کےحوالے سے ترجمان دفترخارجہ کا بیان
دیپال پور میں معمولی تلخ کلامی پر اوباش نوجوانوں کا کمسن بچوں پر وحشیانہ تشدد
جنہوں نے جھوٹ کی سیاست کی آج جیل میں پڑے ہیں، شرجیل میمن
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈرگ فری پنجاب کیلئے پولیس ان ایکشن
سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں، گورنر سندھ
ضمنی انتخابات؛ سول آرمڈفورسزاورپاک آرمی کےدستےتعینات کرنےکی منظوری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر