Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایلوویرا وزن کم کرنے میں کتنا مفید؟

Now Reading:

ایلوویرا وزن کم کرنے میں کتنا مفید؟

ایلوویرا قدرت کی جانب سے عطا کردہ وہ تحفہ ہے جو طبی فوائد سے مالا مال ہے۔

ایلوویرا ایک قدرتی جڑی بوٹی ہے جس میں جلد کے امراض، دانت کا درد، بال جھڑنے ، سرکی خشکی، جوڑوں اور پٹھوں کی تکلیف اورحسن و خوبصورتی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

ایلوویرا میں اِن سب بیماریوں کے علاج کے ساتھ ساتھ وزن کم کرنے میں بھی انتہائی حیرت انگیز صلاحتیں موجود ہیں۔

طبی ماہرین کا کہنا ہےکہ ایلوویرا کے  جوس کا روزانہ استعمال کیا جائے تو اس سے موٹاپےاور جسم کی چربی کو ختم کیا جاسکتا ہے۔

قدری جڑی بوٹی ایلوویرا 96 فیصد پانی پر مشتمل ہے۔ یہ وٹامن اے، سی اور ای، فولک ایسڈ، وٹامن بی 12 اورکولین سے بھرپور ہے۔

Advertisement

ایلوویرا میں کیلشیم، کوپر، میگنیشیم، مینگنیز، سیلینیم، سوڈیم، زنک اور پوٹاشیم جیسے معدنیات بھی شامل ہیں جوکہ جسم کی اضافی چربی پگھلانے اور وزن میں کمی کرنے کا باعث بنتے ہیں۔

روزانہ نہار منہ ایلوویرا کا جوس پی لیا جائے تو اس میں موجود معدنیات وزن کی کمی میں مدد دیتی ہیں۔

اس کے علاوہ ایلوویرا کے جوس کا استعمال نظام ہاضمہ کو بھی بہتر بناتا ہے، معدے میں موجود غذاؤں کے زہریلے اثرات کو ختم کرتا ہے۔

ایلوویرا تیزابیت، السراور معدے کے زخموں اور سوزش کو ختم کرتا ہےاورقبض کی شکایت کو دور کرتا ہے۔

ایلوویرا کے استعمال سے پیٹ بالکل صاف ہو جاتا ہے۔

صرف یہی نہیں بلکہ ہونٹوں کی صحتمند رکھنے کیلئے آپ خالص ایلو ویرا جل بھی خرید سکتے ہیں یا اپنے گھر میں ایلووہرا پودے کے پتے کو توڑ کر بھی اس سے ایلوویرا حاصل کر سکتے ہیں۔

Advertisement

ایلو ویرا میں شفا بخش خصوصیات ہیں جو کہ ہونٹوں کیلئے فائدہ مند ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہماری ملازمت دماغی صحت کے لیے کتنی اہم ہوتی ہے؟ جانیے
ناشتے میں کیا کھانا سب سے زیادہ صحت مند ہے؟
وہ غذائیں جو بچوں کو ہرگز نہیں دینی چاہیے!!!
خبردار!!! ’ویپنگ‘ کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر آگئی
پلاسٹک کے ننھے ذرات جسم کے اندر جانے سے کیا ہوتا ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو حیران کردیا
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر