حرا مانی کی دلکش تصاویر مقبول

اریبہ نثارویب ایڈیٹر

26th Nov, 2021. 09:30 pm

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل حرا مانی اداکاری کی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں اور کافی شوخ مزاج کی بھی مالکن ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ حرا مانی نے مہرون رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اس قبل بھی اداکارہ نے اپنی کچھ تصایر سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

ان تصاویر میں اداکارہ ایک گلابی رنگ کے سادہ لباس میں گھر کی گیلری میں کھڑی نظر آرہی ہیں۔

اسکے علاوہ بھی اداکارہ کی آئے دن مختلف انداز میں تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی نظر آتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Square Adsence 300X250