حریم شاہ کی ڈانس ویڈیو وائرل

اریبہ نثارویب ایڈیٹر

26th Nov, 2021. 06:16 pm

پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حریم شاہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ ویڈیوز پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)

شئیر کی گئی ویڈیو میں ٹک ٹاک اسٹار کو بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 یاد رہے کہ حریم شاہ شادی کے بعد ہنی مون منانے کے لئے ترکی گئی تھیں جہاں سے وہ اپنے مداحوں کے لئے نئی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی تھیں۔

وائرل ویڈیو میں حریم شاہ کو پیراسیلنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ پیراسیلنگ جسے پیرا کٹنگ بھی کہا جاتا ہے یہ ایک ایسا کھیل ہے جس میں انسان کو پیراشوٹ پہنا کر واٹر بوٹ کے ذریعے کھینچا جاتا ہے اور وہ ہوا میں سفر کرتا ہے۔

اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل حریم شاہ کی جانب سے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔

اس ویڈیو میں دونوں ٹک ٹاکر کو میوزک انجوائے کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

ویڈیو میں دونوں کو بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اس سے قبل حریم شاہ کی جانب سے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شئیر کی گئی تھی۔

شئیر کی گئی تصویر میں حریم شاہ اور صندل خٹک موجود تھے۔

اس تصویر میں دونوں کو مغربی طرز کے لباس میں دیکھا گیا تھا۔

تصویر میں دونوں ٹک ٹاکر استنبول میں سیر سپاٹوں میں مصروف تھیں۔

واضح رہے کہ حریم شاہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی پہچان بنائی ہے ،ٹک ٹاک اسٹار آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں، اپنی ان ویڈیوز کی وجہ سے انہیں کئی تنازعات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔

Square Adsence 300X250