Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹاس جیتو، میچ جیتوکارجحان جلدختم ہو گا،چیف ایگزیکٹو آئی سی سی

Now Reading:

ٹاس جیتو، میچ جیتوکارجحان جلدختم ہو گا،چیف ایگزیکٹو آئی سی سی

ٹاس جیتو، میچ جیتوکارجحان جلدختم ہو گا،چیف ایگزیکٹو آئی سی سی

کرکٹ کے عالمی نگراں ادارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو ایلرڈائس نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ٹاس جیتو، میچ جیتوکارجحان جلدختم ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق  ایک انٹرویو میں ایلرڈائس  نے کہا کہ جب بھی کرکٹ میں کوئی رجحان بنتا ہے تو ٹیمیں اس کا توڑ نکال لیتی ہیں آسٹریلیا کےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹاس جیتو،میچ جیتوکارجحان نہیں ہوگا۔

چیف ایگزیکٹوآئی سی سی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشوز ہیں ان کا علم ہے، کرکٹ ملکوں کے تعلقات بہتر کر سکتی ‏ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں چیمپیئز ٹرافی 2025 کےانعقاد کے بارے میں پرامید ہیں پاکستان میں بین الاقومی کرکٹ ہورہی ‏ہے جس کےپیش نظرایونٹ دیا۔

Advertisement

آئی سی سی چیف ایگزیکٹو نے کہا کہ باہمی سیریز میں دلچسپی کم نہیں ہو رہی، آئی سی سی کےایونٹس کےٹیلی ویژن ‏رائٹس کی کافی مانگ ہے۔

ایلرڈائس کا کہنا تھا کہ انگلینڈمیں نسلی تعصب کےمعاملات پرنظرہے کرکٹ میں نسل پرستی کی کوئی ‏گنجائش نہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو ایلرڈا کا مزید کہنا تھا کہ اٖفغانستان کےحالات کاجائزہ لے رہے ہیں افغانستان میں خواتین کرکٹ کا فروغ چاہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر