Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترکی میں بارش اور طوفانی ہواؤں سے تباہی، 4 افراد جاں بحق

Now Reading:

ترکی میں بارش اور طوفانی ہواؤں سے تباہی، 4 افراد جاں بحق

ترکی میں بارش اور تیز ہواؤں کے باعث 4 افراد جاں بحق جبکہ 38 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق طوفان کے باعث چلنے والی ہواؤں کی رفتار 130 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی، استنبول میں طوفانی ہواؤں کی شدت سے کلاک ٹاور گر گیا، جبکہ ہائی وے پر ٹرک الٹ گئی۔

ترکی حکام کا کہنا ہے کہ طوفانی موسم کے باعث آبنائے باسفورس جہازوں کی آمدورفت کیلئے بند کردی گئی، تیز ہوا کے باعث پانچ طیاروں کو انقرہ اور ازمیر کے ہوائی اڈوں کی طرف موڑ دیا گیا جسے استنبول میں اترنا تھے۔

خراب موسم کی وجہ سے باسفورس کو دونوں سمتوں میں عبورکرنے والے بحری جہازوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

صبح کے وقت سے ہی تیز ہواؤں کا اثر استنبول شہر تک پہنچنا شروع ہو گیا جس کی وجہ سے حکام کو بحیرہ مرمرہ اور آبنائے باسفورس میں بحری سفر منسوخ کرنا پڑا۔

Advertisement

استنبول میونسپلٹی کے مطابق طوفان کی وجہ سے درجنوں چھتوں اور تقریباً 200 درختوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر