Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تربیلا میں پانی کی آمد 21 ہزار 100 کیوسک ہے

Now Reading:

تربیلا میں پانی کی آمد 21 ہزار 100 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 21 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 52 ہزار کیوسک ہے۔

منگلا میں پانی کی آمد 6 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 35 ہزار کیوسک ہے ، چشمہ میں پانی کی آمد 57 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 53 ہزار کیوسک ہے۔

ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 7 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 3 ہزار کیوسک ہے، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد 3 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 3 ہزار 700 کیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کا کہنا ہے کہ تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 19 لاکھ 44 ہزار ، منگلا میں 18 لاکھ 35 ہزار اور چشمہ میں 74 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

واضح رہے کہ تربیلا ، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 38 لاکھ 53 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر