ہانیہ عامر کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

اریبہ نثارویب ایڈیٹر

28th Nov, 2021. 10:01 pm

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

انسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا اداکارہ گھوڑ سورای کر رہی ہیں۔

یادرہے کہ ادکارہ کے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویرکو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں اور اپمنی نئی نئی تصاویر اور ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں

Square Adsence 300X250