بھارتی ہائی کمیشن نے قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے ویزے جاری کر دیئے

بھارتی ہائی کمیشن نے قومی جونیئر ہاکی ٹیم اور آفیشلز کے ویزے جاری کر دیئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے قومی ہاکی ٹیم کو ٹورنامنٹ میں شرکت کا این او سی بھی جاری کردیا ہے۔
قومی دستے کے آدھے سے زائد ویزے کوریئر سروس کے ذریعےپاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کو وصول ہو گئے ہیں۔
قومی ٹیم کی 19 نومبر کو بھارت روانگی شیڈول ہے جبکہ ٹورنامنٹ 24 نومبر کو شروع ہوگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

