Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمارے دور میں ڈاکٹرز کی ریکارڈ بھرتیاں اور ترقیاں کی گئی ہیں، ڈاکٹریاسمین راشد

Now Reading:

ہمارے دور میں ڈاکٹرز کی ریکارڈ بھرتیاں اور ترقیاں کی گئی ہیں، ڈاکٹریاسمین راشد
یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ہمارے دورمیں ڈاکٹرزکی ریکارڈ بھرتیاں اور ترقیاں کی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے سروسزہسپتال کے تھوراسک سرجری ڈیپارٹمنٹ کے نئے وارڈ کا افتتاح کیا ہے۔

اس موقع پر ڈاکٹر یاسمین راشد نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج تھوراسک سرجری ڈیپارٹمنٹ میں مریضوں کو بہترسہولیات کی فراہمی پر خوشی محسوس ہورہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ انتہائی اہم ورکشاپ میں مدعو کرنے پر پروفیسرڈاکٹرطیبہ وسیم، پروفیسرڈاکٹرشعیب نبی اور ڈاکٹرخالد کا شکریہ اداکرتی ہوں۔

ڈاکٹر یاسمین راش نے کہا کہ ورکشاپس کے ذریعے ٹرینی ڈاکٹرزکو بہتراندازمیں مریضوں کا خیال رکھناسیکھا سکتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس موقع پر پرنسپل سروسزانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزپروفیسرڈاکٹر طیبہ وسیم، ایم ایس سروسزہسپتال ڈاکٹراحتشام الحق، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ پروفیسرڈاکٹرشعیب نبی، صدرچیسٹ کانفرنس ڈاکٹرخالد، ڈاکٹروقاص حسین اور ڈاکٹراحمدعلی کے علاوہ ڈاکٹرزکی کثیرتعداد نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواتین زیادہ خراٹے لیتی ہیں یا مرد؟ نئی تحقیق نے سب واضح کردیا
ہمیشہ جواں نظر آنا چاہتے ہیں تو یہ معمولی ساعمل اپنائیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
بے وقت کی بھوک میں کیا کھائیں، جو صحت بڑھائے
کافی پینے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟
40 دن صرف مالٹے کا جوس پینے والی خاتون کے ساتھ اچانک کیا ہوا؟ ڈاکٹر حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر