Advertisement
Advertisement
Advertisement

صرف گو نیازی گو سے نہیں بلکہ گو زرداری گو سے سندھ میں تبدیلی آئے گی، مصطفیٰ کمال

Now Reading:

صرف گو نیازی گو سے نہیں بلکہ گو زرداری گو سے سندھ میں تبدیلی آئے گی، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ صرف گو نیازی گو سے نہیں بلکہ گو زرداری گو سے سندھ میں تبدیلی آئے گی۔

چیئرمین مصطفیٰ کمال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردی ایک پیغام میں کہا کہ پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کی جانب سے آج بروز منگل شام 4 بجے مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف گولیمار تا عبد اللہ موڑ سرجانی تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بوکھلاہٹ یا قول و فعل میں تضاد؟ بھارت نے دریائے جہلم میں معمول سے زیادہ پانی چھوڑ دیا
پاکستانی میڈیا نے جھوٹے بھارتی بیانیے کو دفن کردیا
جنگجوقوم ہیں، بھارت 10 ممالک کی حمایت حاصل کرلے تب بھی تیار ہیں، محسن نقوی
مہنگائی کی شرح 2 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، گورنر مرکزی بینک
دل کے علاج کے لیے نئی دہلی میں مقیم فیملی کو بھی بھارت چھوڑنے کا حکم
صوبہ سندھ، ناقص نظام سیوریج اور صفائی کے سبب ملیریا کیسز میں ہوشربا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر