Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان
PSX start today at 22 January 2021

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں منفی رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں ملا جلا رجحان رہا تاہم مندی کے باعث مارکیٹ 584 پوائنٹس کی کمی سے 44 ہزار 363 پر بند ہوا۔

دن بھر مجموعی طور پر 347 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا جس میں 247 کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ 80 کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

آج مندی کے باعث مارکیٹ 1عشاریہ 3 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں بڑا اضافہ
ڈالر کی قیمت سے متعلق حیران کن خبر آگئی
پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، بنیادی شرح سود میں کمی کا امکان
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی
رواں مالی سال آئی ٹی برآمدات میں اضافہ
اسٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر