Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں استحکام

Now Reading:

سونے کی قیمت میں استحکام
سونے کی قیمت

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں استحکام برقرار رہا۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 20 ہزار 200 روپے پر برقرار ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قدر 1 لاکھ 3 ہزار 52  روپے برقرار ہے۔

قیمتوں میں استحکام کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 20 ہزار 200 روپے پر برقرار ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 3 ہزار 52  روپے پر برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 13 ڈالر اضافے سے 1792 ڈالر فی اونس ہے۔

دوسری جانب  فی تولہ چاندی کی بھی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1420 روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1217.42 روپے پر مستحکم رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کو چیلنچ قرار دیدیا
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
پاکستان میں مہنگائی میں کمی کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی
کتنے فیصد پاکستانی ٹیکس ادا کرنے کے حامی ہیں؟ سروے رپورٹ جاری
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں بڑا اضافہ
ڈالر کی قیمت سے متعلق حیران کن خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر