Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں مہنگائی کا زور توٹ گیا، مہنگائی میں 0.67 کمی

Now Reading:

ملک میں مہنگائی کا زور توٹ گیا، مہنگائی میں 0.67 کمی

پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں مہنگائی میں 0.67 فیصد کی کمی دیکھی گئی ہے۔

ہفتہ وار مہنگائی میں کمی کا باعث بننے والی اشیائے خوردونوش میں ٹماٹر شامل ہیں، ٹماٹر کی قیمت میں 15.42 کمی ہوئی ہے۔

اسی طرح دیگر اشیاء ٹماٹر،پیاز،چینی،گڑ،چکن،آٹا ،ایل پی جی اور چاول سمیت آٹھ اشیائے ضروریہ سستی ہوئی ہیں۔

جبکہ آلو، انڈے، لہسن، دال مونگ، دال چنا، دال ماش، ویجیٹیبل گھی، سرسوں کا تیل اور تازہ دودھ سمیت20 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئی ہیں۔

وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق بجلی 75.32 فیصد، ایل پی جی 74.85 فیصد، پانش لیٹر کوکنگ آئل 58.34 فیصد، ایک کلو ویجیٹیبل گھی 57.87 فیصد، پیٹرول 44.35 فیصد صابن، مرچ پاؤڈر اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق چکن کی قیمتوں میں 6.62 فیصد، گندم کا آٹا کی قیمتوں میں 0.95 فیصد، چینی کی قیمتوں میں 1.87 فیصد جبکہ دال مسور، کیلے، سبزی اور دیگرایشاء کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.67 فیصد کمی کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح18.64 فیصد ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی نئی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے؛ بڑا اضافہ ہوگیا
اسٹاک ایکسچینج میں بیرونی تاریخی سرمایہ کاری معیشت کیلئے خوش آئند ہے، عاطف اکرام شیخ  
چینی کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر