Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورنگی: ٹریفک حادثے میں 1 شخص جاں بحق

Now Reading:

کورنگی: ٹریفک حادثے میں 1 شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں مہران کمپنی کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کو  ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت رستم علی ولد جلال خان کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر 62 سال ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر