Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اہم قومی اداروں پر دہشتگرد حملوں کا خطرہ، الرٹ جاری

Now Reading:

اہم قومی اداروں پر دہشتگرد حملوں کا خطرہ، الرٹ جاری
سیکیورٹی

کراچی میں ایف بی آر، ایف آئی اے اور نادرا ہیڈکوارٹر پر ممکنہ دہشتگرد حملے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ممکنہ دہشتگرد حملے سے بچنے کے لیے حساس اداروں نے تینوں اداروں کو سیکیورٹی سخت کرنے ہدایت کردی۔

ایف بی آر ہیڈ کوارٹر نے ملک بھر کے فیلڈ دفاترکو بھی اس حوالے سے خط ارسال کر دئیے ہیں۔

سیکیورٹی بڑھانے کے ساتھ ساتھ مشکوک افراد پر نظر رکھنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے، وزیراعظم
پاکستان مشکلات پر جلد قابو پالے گا، وزیر خارجہ
ایرانی صدر کی روانگی کے بعد کراچی کی بند سڑکیں کھول دی گئیں
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان مکمل؛ واپس ایران روانہ
وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر