Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں کمی

Now Reading:

سونے کی قیمت میں کمی
سونے کی قیمت
Advertisement

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 400 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2058 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 5 ہزار 281 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 400 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2058 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 5 ہزار 281 روپے ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 26 ڈالرز کی نمایاں کمی سے 1787 فی اونس ہوگیا ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غیرملکی کمپنیوں نے پاکستان سے 13 گنا زیادہ منافع بھیجا، اسٹیٹ بینک
آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں کمی کے لیے حکومت کو تجاویز دے دیں
ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
پاکستانی 8 ماہ میں کتنے ملین ڈالر کی چائے پی گئے؟ جان کر آپ حیران ہوجائیں گے
یکم اپریل سے پیٹرول کتنے کا ملے گا؟ بڑی خبر آگئی
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر