ہانیہ عامر لباس کی وجہ سے تنقید کا شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامرایک بار پھرغیر مناسب لباس زیب تن کرنے کی وجہ سے تنقید کا شکار ہو گئیں۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔
ہانیہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر پر سوشل میڈیا پر خوب تنقید کی جارہی ہے۔
ہانیہ کی پوسٹ کردہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گلابی رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئیں ہیں۔
اداکارہ کا ایسا لباس زیب تن کرنے کی وجہ سے جہاں ان پر تنقید کی جارہی ہے وہیں ان کا مزاق بھی اُڑایا جا رہا ہے۔
تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہانیہ کافی لمبی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہیں۔
تاہم صارفین کی جانب سے انہیں شدید ٹرول کیا جا رہا ہے اور کامنٹ کیے جا رہے ہیں۔
اس سے قبل بھی اداکارہ ہانیہ عامرکبھی چھوٹے بال تو کبھی بڑے ہونٹ کی وجہ سے تنقید کا شکار رہیں ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ کو نئی چیزوں کے ساتھ تجربہ کرنا مہنگا ہی پڑا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

