Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹیٹ بینک کی سالانہ رپورٹ مالی سال 21ء میں معاشی تجزیہ اور پیش گوئیاں

Now Reading:

اسٹیٹ بینک کی سالانہ رپورٹ مالی سال 21ء میں معاشی تجزیہ اور پیش گوئیاں

حال ہی میں ذرائع ابلاغ کے بعض حصوں میں اسٹیٹ بینک کی سالانہ رپورٹ مالی سال 21ء میں معاشی پیش گوئیوں کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک یہ وضاحت کرنا چاہتا ہے کہ سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 21ء میں زیادہ تر مالی سال 2020-21ء یعنی جولائی 2020ء سے جون 2021ء کی مدت کے دوران پیش آنے والی معاشی حالات کا تجزیہ کیا گیا ہے ،مختلف ابواب میں اسی مدت کے اعدادوشمار استعمال کیے گئے ہیں۔

 اس رپورٹ کے ’عمومی جائزہ ‘(پہلا باب) میں ’معاشی منظرنامہ ‘کے سیکشن میں مالی سال 21ء کے لیے اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار دیے گئے ہیں اور  جولائی 2021ء میں اُس وقت دستیاب اعدادوشمار کی مدد سے اسے حتمی شکل دی گئی ہے۔

 واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک کی سالانہ اور سہ ماہی رپورٹیں ہمیشہ کچھ وقفے کے بعد شائع ہوتی ہیں جس کا بنیادی سبب کئی مراحل پر مشتمل جائزے اور منظوری کا عمل ہے تاکہ معیار اور تجزیے کی اصابت برقرار رہے۔

19 نومبر 2021ء کے زری پالیسی بیان میں معاشی منظرنامے کا قدرے بعد کا جائزہ فراہم کیا گیا ہے۔

Advertisement

پاکستان کی معیشت کی کیفیت پر سالانہ رپورٹ سے متعلق پریس ریلیز (ERD/M&PRD/PR/01/2021-132، بتاریخ 24 نومبر 2021ء) میں بھی آئندہ اس کا مطالعہ کرنے والوں کی خاطر وضاحت کے لیے ترمیم کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخی سطح پر پہنچ گیا
ملائیشن وزیر اعظم کے دورہ پاکستان سے باہمی تجارت کو فروغ ملے گا، عاطف اکرام شیخ
اسرائیل کا ایران کی تیل تنصیبات پر حملے کا خدشہ، عالمی منڈی میں تیل مہنگا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، پہلی بار انڈیکس 83 ہزار کی حد عبور کرگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر