Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 324 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 324 افراد میں کورونا کی تشخیص
کورونا

پاکستان میں آج مزید 324 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1282190 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 324 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 37 ، خیبرپختونخوا میں 33 ، آزاد کشمیر میں 7 ،اسلام آباد میں 101جبکہ پنجاب میں 146 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 474219 ، بلوچستان میں 32471 ، خیبرپختونخوا میں 179961 ، اسلام آباد میں 107626 ، گلگت بلتستان میں 10409 ، پنجاب میں 442950 اور آزاد کشمیر میں 34554 مریض موجود ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 28714 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 28424 ہے۔

پنجاب میں کورونا وائرس سے 6جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 5افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 28714 ہے۔

Advertisement

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 7621، بلوچستان میں 359، خیبرپختونخوا میں 5838 ، آزاد کشمیر میں 742 ،اسلام آباد میں 952 ، گلگت بلتستان میں 186 ، پنجاب میں 13016 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے شہیدکسٹمزحکام کو بھرپور خراج عقیدت
گورنر سندھ کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں موٹر سائیکل اور چیک تقسیم
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ملک میں آئین کی بالادستی ہونی چاہیے، حافظ نعیم الرحمان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر