اداکارہ عروہ اور ماورہ کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

اریبہ نثارویب ایڈیٹر

25th Nov, 2021. 09:33 pm

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین اور ان کی بہن عروہ حسین کے فوٹو شوٹ نے مداحوں کے دلوں میں گھر کر لیا۔

 اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فوٹو شوٹ کی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

 عروہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے اسکن جبکہ ان کی بہن نے پیچ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

اداکارہ کی  پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

عروہ حسین کی اس تصویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے جس میں اداکارہ کے بالوں کی تعریف کی جا رہی ہے۔

عروہ حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

واضح رہے کہ عروہ کی تمام تر تصاویروں کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

Square Adsence 300X250