Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل اور احد نے راہیں جدا کر لی؟

Now Reading:

سجل اور احد نے راہیں جدا کر لی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے احد رضا میر کے ساتھ نہ ہونے کی حقیقت بتا دی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ سجل علی آج کل  اپنی آنے والی فلم کی تشہیر میں مصروف ہیں۔

فلم کے پریمیئر میں سجل علی کے ہمراہ اداکار بلال عباس کئی جگہوں پر ایک ساتھ نظر آرہے ہیں۔

Advertisement

اداکارہ سجل علی کے ساتھ اُن کے شوہر اور شوبز انڈسٹری کے اداکار احد رضا میر ایک بار بھی نظر نہیں آئے اور نہ ہی اُن کی فلم سے متعلق کوئی بیان دیا ہے۔

تاہم احد رضا میر اور سجل علی کے ایک ساتھ نظر نہ آنے کے سبب مداحوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر سوالات اٹھائے جا رہے تھے۔

اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا صارفین کے تمام سوالوں کے جواب دے دیے۔

 سجل علی نے ایک انٹرویو کے دوران احد رضا میر سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں بتایا ہے کہ احد رضا میر آج کل ملک سے باہر ہیں اور اپنے کام میں مصروف ہیں اسی لیے اُن کی فلم کی تشہیر کے دوران احد رضا میر اور وہ ایک ساتھ نظر نہیں آ رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہرت کی بلندیوں کو چھونے کے بعد گرل فرینڈ سے بریک اپ کر لیا تھا، ایوشمان کھرانہ کا اعتراف
نورا فتیحی پاپارازی فوٹوگرافرز پر برس پڑیں!
معروف پاکستانی اداکارہ کے گھر فائرنگ
پاپ سنگر احمد رشدی مرحوم کا یوم پیدائش
نعمان اعجاز کی پاکستانی ڈراموں کے مواد پر کڑی تنقید!
چھوٹی عمر میں شادی کرنے پر کوئی افسوس نہیں، اداکارہ سدرہ نیازی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر