Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں ہفتے بھی ڈالر کی اونچی اڑان تھم نہ سکی

Now Reading:

رواں ہفتے بھی ڈالر کی اونچی اڑان تھم نہ سکی
ڈالر کی پرواز تھم گئی، انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 73 پیسے سستا ہوگیا

پاکستان میں رواں کاروباری ہفتے میں ڈالر کی قدر میں کس حد تک اضافہ ہوا اور کتنی کمی ریکارڈ کی گئی ہے اس حوالے سے انٹربینک نے رپورٹ جاری کردی ہے۔

جاری رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر 22 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر 174.98 سے بڑھ کر 175.46 روپے پر بند ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے اضافے سے 179 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کی کم ترین سطح 172.6روپے رہی اور بلند ترین سطح 176.75 روپے رہی ہے۔

واضح رہے کہ ڈالر کی قدر میں اضافے سے پاکستان پر واجب الادا بیرونی قرضوں کی مالیت میں بھی بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔

Advertisement

سینیٹ میں پیش کی گئی اندرونی و بیرونی قرضوں کی تفصیلات کے مطابق جون 2018 میں ملک کے اندرونی قرضے 16.4 ٹریلین تھےجبکہ اگست 2021 تک اندرونی قرض 26 ہزار ارب روپے سے بڑھ گئے۔

اس کے علاوہ بیرونی قرض میں بھی ساڑھے 6 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے، جون 2018 میں بیرونی قرض ساڑھے 8 ہزار ارب روپے تھا جبکہ اگست 2021 تک بیرونی قرض ساڑھے 14 ہزار ارب سے تجاوز کر گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر