Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں چینی کمپنی کی گاڑیاں کتنی مہنگی ہوگئیں؟

Now Reading:

پاکستان میں چینی کمپنی کی گاڑیاں کتنی مہنگی ہوگئیں؟
معروف آٹو موبائل کمپنی

چنگان، چین کی معروف آٹو موبائل کمپنی کی گاڑیاں مہنگی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

جب پوری دنیا مہنگائی کی لپیت میں ہے اسی دوران ضروریات زندگی بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہیں۔

ضروریات زندگی کی چیزوں میں اب گاڑیوں کا بھی شمار کیا جاتا ہے اور اسکی بڑھتی ہوئی قیمتیں انسان کو پریشانی کا سبب بنا رہی ہیں۔

دیگر کمپنیوں کی طرح چینی آٹو موبائل کمپنی، چنگان نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔

اس حوالے سے کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق گاڑیوں کی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور ساتھ ہی نئی قیمتیں بھی جاری کی گئی ہیں۔

Advertisement

چنگان کی سیڈان گاڑی ایلسون کے 1.3 لیٹر مینوئل کی قیمت 21 لاکھ 49 ہزار روپے سے بڑھ کر 24 لاکھ 24 ہزار روپے ہو چکی ہے اور اس گاڑی کے 1.5 لیٹر ڈی سی ٹی ورژن میں پونے تین لاکھ روپے کا اضافہ ہو چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایلون مسک کو بڑا جھٹکا لگ گیا
پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش؛ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا اہم بیان سامنے آگیا
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر