Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائزہ خان نے ’نئے ہیئر کٹ‘ کے لیے مداحوں سے رائے مانگ لی

Now Reading:

عائزہ خان نے ’نئے ہیئر کٹ‘ کے لیے مداحوں سے رائے مانگ لی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنے ’نئے ہیئر کٹ‘ کے لیےمداحوں سے مدد مانگ لی ہے۔

اداکارہ عانزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چھوٹے بالوں میں اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Advertisement

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ نے لکھا کہ ہائے گائز ! تو آپ جانتے ہیں کہ انہیں اپنے کالے لمبے بالوں پر فخر ہے لیکن وہ کچھ عرصے سے ان کو چھوٹے کروانے کا سوچ رہی ہیں اور آخر کار انہوں نے اپنے بال چھوٹے کروالیےہیں!

عائزہ خان نے اپنے نئے ہیئر اسٹائل کے بارے میں مداحوں سے رائے مانگی ہے کہ انہیں نیا ہیئر اسٹائل کیسا لگ رہا ہے۔

تاہم عائزہ خان کی اس پوسٹ پر ان کے مداحوں کی جانب سے ان کے نئے ہیئر کٹ کے بارے میں ملا جلا ردِعمل سامنے آیا ہے۔

اداکارہ ہیئر اسٹائل پر ملے جلے ردے عمل سامنے آرہے ہیں اداکارہ عائزہ کے بالوح کے حوالے سے کچھ نے کہا کہ ان کے صرف لمبے بال ہی اچھے لگتے ہیں جبکہ کچھ مداحوں کی رائے ہے کہ عائزہ خان چھوٹے بالوں میں بھی اچھی لگ رہی ہیں۔

Advertisement

البتہ ایک مداح نے پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں اداکارہ کے بارے میں انتہائی پر اعتماد انداز میں  لکھا کہ عائزہ خان نے وگ لگائی ہوئی ہے، وہ اپنے بال کبھی نہیں کاٹیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کے پاپ گلوکار کا کوریا میں مسجد تعمیر کرنے کا اعلان
نماز روحانی اور ذہنی سکون حاصل کرنے کا ذریعہ ہے، نورا فتحی
بگ بی کی واپسی کیساتھ 'کون بنے گا کروڑ پتی' کے اگلے سیزن کا اعلان
امیتابھ بچن کو ایک اور باوقار ایوارڈ سے نوازے جانے کا اعلان
بگ باس او ٹی ٹی کے اگلے سیزن کا اعلان کردیا گیا
کامیڈین ببو برال کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر