چیئرمین پی سی بی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل ہی دبئی پہنچ گئے

چیئرمین کرکٹ بورڈ ر(پی سی بی)میز راجہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل ہی دبئی پہنچ گئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ دبئی میں فائنل دیکھنے کے علاوہ آئی سی سی میٹنگز میں بھی شرکت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق آئی سی سی میٹنگز کا آغاز 16 نومبر سے ہو گا، میٹنگ میں اگلے سرکل کیلئے ایونٹس کے میزبان ممالک کے فیصلے کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سفر سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد اختتام پذیر ہوا15 دن تک پاکستانیوں کو خوشیاں دینے والی ٹیم فائنل میں جگہ بنانے میں ناکام رہی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

