Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی ٹاپ ماڈل مشک کلیم کس سے شادی کر رہی ہیں؟

Now Reading:

پاکستان کی ٹاپ ماڈل مشک کلیم کس سے شادی کر رہی ہیں؟

پاکستان کی سپر ماڈل مشک کلیم نے شادی کا اعلان کردیا ہے۔

ماڈل مشک کلیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی شادی کے کارڈ کی تصویر شیئر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mushk Kaleem (@mushkkaleem)

Advertisement

انہوں نے اپنی شادی کا کارڈ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ الحمداللّٰہ، بیس دن بعد شادی ہے۔

سپر ماڈل کی شادی کے کارڈ پر دیکھا جاسکتا ہے کہ 15 دسمبر کو ان کے قریبی ساتھی نادر ضیاء کے ساتھ ان کا نکاح ہے۔

مشک کلیم نے کم عمری میں ہی ماڈلنگ کا آغاز کیا تھا اور اب تک کئی ایوارڈز بھی حاصل کر چکی ہیں۔

واضح رہے کہ مشک کلیم نے انسٹاگرام پر نادر ضیاء کے ساتھ اپنی چند  خوبصورت تصاویر بھی شیئر کی تھیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بٹ کوائن انویسٹمنٹ فراڈ کیس پر راج کندرا کا ردعمل
پاکستانی کرکٹرز کے میسیجز سے متعلق بیان پر مومنہ اقبال نے وضاحت پیش کردی
وائرل ویڈیوز پر حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
16 گانوں پر مشتمل ٹیلر سوئفٹ کا نیا البم ریلیز
ودیا بالن نے انڈسٹری کے سپر اسٹار کیساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
اداکاراؤں کی اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورتی سے متاثر نہ ہوں، مشی خان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر