Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلیکٹڈ ٹولے نے ملک و قوم کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا ہے، حسن مرتضی

Now Reading:

سلیکٹڈ ٹولے نے ملک و قوم کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا ہے، حسن مرتضی

پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ ٹولے نے ملک و قوم کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا ہے۔

اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ نا اہلوں کے دور میں مہنگائی روزانہ بچے جن رہی ہے، پاکستانی معیشت کو ون ڈالر شاپ کی طرز پر چلایا جا رہا ہے۔

حسن مرتضی نے کہا کہ حکمرانوں نے مڈل کلاس کو ختم کردیا،  ملک میں صرف انتہائی غریب اور انتہائی امیر طبقات رہ گئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت خود بحران در بحران پیدا کرتی ہے، یہ ساری قوم کو لنگر خانوں اور راشن ڈپووں کی قطار میں لگا رہے ہیں۔

حسن مرتضی نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اس ٹولے کی عوام دشمن پالیسیوں کے سامنے بند باندھے گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے معیشت کو تباہ کیا گیا، ملک احمد خان
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا آج طے پانے کا امکان
لاہور: پاک نیوزی لینڈ میچ سے قبل سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان
دہشتگردی صرف خیبر پختونخوا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، بیرسٹر سیف
جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر