Advertisement
Advertisement
Advertisement

چاول کی پیداوار کو بڑھانے کے لئے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کا بڑا اعلان

Now Reading:

چاول کی پیداوار کو بڑھانے کے لئے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کا بڑا اعلان
Advertisement

زرعی شعبے میں چاول کی پیداوار کو بڑھانے کے لئے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے بڑا ااعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رائس ایکسپورٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین علی حسام اصغر نے لاہور اکنامک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات میں بتایا کہ کسی بھی اادارے کا سائنس دان، ریسرچر یا طالب علم  جو باسمتی چاول کا ایسا بیج متعارف کرائے جو کم پانی سے زیادہ پیداوار دے،  اسے ایک کروڑ روپے نقد انعام دیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ باسمتی چاول کے پیداواری علاقوں میں کاشت ہو رہے ہیں جس سے باسمتی چاول کی پیداوار میں کمی ہو رہی ہے، اگر یہی صورتحال رہی باسمتی چاول نایاب ہو جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ بیرون ملک برآمد ہونے والے چاولوں سے پاکستان کو دو ارب روپے کا کثیر زرمبادلہ حاصل ہوا جس میں زیادہ حصہ نان باسمتی کا ہے، تاہم باسمتی چاول کی کاشت کے حوالے سے روایتی طریقوں سے ہٹ کر میکانزیشن کو اپنانا ہوگا جس سے پیداوار کے ساتھ ساتھ برآمدات میں اضافہ ہوگا۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
عید سے قبل پیٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ہے؟ بڑی خبر آگئی
غیرملکی کمپنیوں نے پاکستان سے 13 گنا زیادہ منافع بھیجا، اسٹیٹ بینک
آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں کمی کے لیے حکومت کو تجاویز دے دیں
ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ہوگئی
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر